5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
برطانوی خاتو ن کا تیزی سے SMS ٹائپ کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . ستا ئیس سالہ برطانوی خاتون نے تیزرفتار ی سے SMS ٹا ئپ کرنے کا نیا عالمی ریکا ر ڈ قائم کر دیا ہے ۔ Melissa Thompson نے ایک سوتینتیس (133)حرو ف پر مشتمل پیغا م پچیس اعشاریہ نو چار (25.94) سیکنڈز میں ٹائپ کر کے گز شتہ عالمی ریکا ر ڈ تو ڑ دیا ۔ اس سے قبل یہ ریکار ڈ امریکی شہری Franklin Page کے پا س تھا جس نے یہی پیغام پینتیس اعشاریہ پانچ چار((35.54 سیکنڈزمیں ٹا ئپ کیا تھا۔