تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

84 سالہ مہم جو کا پائپوں سے بنی کشتی سے بحرِ اوقیانوس عبور کرنے کا عزم

جنگ نیوز -
لندن . . . سی ایم ڈی . . . چوراسی (84) سالہ برطانوی مہم جو نے پلاسٹک پائپوں سے بنی کشتی سے بحر اوقیانوس عبور کرنے کا عز م کر لیاہے۔ Anthony Smith اس سے قبل بھی کئی مہما ت سر انجام دے چکے ہیں اور حا ل ہیں میں ایک حادثے کے با عث ان کی ٹانگ کاآ پریشن بھی ہواہے لیکن اس کے با وجو د وہ یہ مہم سر انجام دینے کے لیے پر عز م ہیں ۔ Anthony نے اس سفر کے لیے پلا سٹک کے پائپوں کی مدد سے بارہ میٹر لمبی کشتی تیار ہے اور اس سفر میں دیگر تین اور مہم جو بھی ان کے ساتھ ہونگے ۔ پلاسٹک پائپوں سے بنی کشی پر وہ 2011 کے اوائل میں Canary Island سے اپنے سفر کا آ غا زکر یں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.