تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

عدالت نے عامریاروارن کوضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا

جنگ نیوز -
لاہور . . . لاہور ہائیکورٹ نے پی پی کے عامریاروارن کوضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابقعامریاروارن جعلی ڈگری کے الزام پر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوئے تھے۔بہاول پور کے حلقہ 184 میں 25 اگست کو ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے الیکشن ٹربیونل نے عامریاروارن کو اہل قراردیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.