5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
امریکا میں پہا ڑی پر تعمیر کر دہ تر چھی بنا وٹ والا منفرد گھر
جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . سی ایم ڈی . . . یہ تصا ویر ایک ایسے گھر کی ہیں جسے امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک پہا ڑی کی ترچھی زمین پر مکمل طو ر پر تر چھے انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔سفید رنگت والے اس دلچسپ گھر کی خا ص با ت یہ ہے کہ اس کے فرش کے سا تھ سا تھ اس کی چھت کی بنا وٹ بھی تر چھی ہے۔یہ دو منزلہ گھر اپنی انوکھی بنا وٹ کے باعث سب کی تو جہ حا صل کر لیتا ہے جس میں بیڈ روم ،کچن اور ٹی وی لا ؤ نچ وغیرہ بھی مو جود ہیں۔