5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
چودھری ظہیرالدین سیالکوٹ میں تشدد سے ہلاک ہونیوالوں کے گھر گئے
جنگ نیوز -
سیالکوٹ....پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری ظہیرالدین سیالکوٹ میں تشدد سے ہلاک ہونے والے بھائیوں کے گھرگئے اور ان کے والدین سے اظہار تعزیت کیا۔میڈیا سے گفتگومیں چودھری ظہیرالدین کا کہناتھا کہ واقعے میں ڈی پی او کے ساتھ آر پی او گوجرانوالہ ذوالفقار چیمہ بھی برابر کے ذمہ دار ہیں۔