5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کانٹے دار جلد والی منفرد چھپکلی
جنگ نیوز -
جوہانسبرگ . . . یہ تصاویرArmadilloنا می ایک ایسی منفرد چھپکلی کی ہیں جس کی جلد پر لا تعداد کا نٹے دار خول ہیں۔جنو بی افریقا میں پا ئی جا نے والی یہ چھپکلی نا صرف اپنے ظاہری خدوخال کی وجہ سے منفرد ہے بلکہ جب یہ خطر ہ محسوس کر تی ہے تووہ دشمن کو دھو کہ دینے کیلئے اپنے جسم کو گیند کی طرح گو ل کر نے کی بھی صلا حیت رکھتی ہے۔