5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
جر منی میں بچے اور بڑے گنز (Guns)کھا نے لگے
جنگ نیوز -
برلن . . . جرمنی میں بچوں اور بڑوں نے شو ق سے خطرنا ک گنز(Guns)کھا نی شروع کر دیں ہیں ۔حیران مت ہوں یہ گنز اصلی نہیں بلکہ آئس لولی ہیں جنھیں مکمل طور پر گنز کی شکل میں تیا ر کر کے دلچسپ بنایا گیا ہے۔ان منفرد آئس لو لیز کو کوک اور چیری کے مزیدار فلیورز میں تیا ر کیا ہے جو پہلی نظر میں پستول ہی لگتی ہیں۔