تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

الطاف حسین کے بیان کے خلاف ن لیگ کی تحریک استحقاق جمع

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . الطاف حسین کے بیان کیخلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک استحاق جمع کرا دی گئی ہے۔ تحریک استحقاق مسلم لیگ(ن) کے ارکان کی طرف سے جمع کرائی گئی جس پر اراکین نے دستخط کیے۔ تحریک میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کابیان جمہوری اداروں کیخلاف ہے،اور اس بیان سے ایوان کااستحقاق مجروح ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.