تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

میکسیکو کی جیمینا نوارتے کے سر پر مس یونیورس کا تاج

جنگ نیوز -
لاس ویگاس . . . عالمی حسینہ کا مقابلہ جیتنے کا سہرا مس میکسکو جیمینا نوارتے کے سرٹھہرا ہے، جبکہ دوسری پوزیشن پر آسٹریلیا کی جیسٹن رہیں۔لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے جیتنے کے بعد میس کیسکو کاکہناتھا کہ ہ یہ مقابلے جیتنے کے بعد بے حد خوش ہیں اور ان کے لئے مقابلہ جیتنا بے حد اہم تھا۔مقابلہ میں تیراسی ممالک کی کئی حسیناوں نے حصہ لیاتھاتاہم جیت کا سہرا مس میکسکو کے سر ٹھہرا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.