تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

دپیکا پدکون کے لیے جیولری اسٹائل آئی کون ایوارڈ

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بالی وڈ اداکارہ Deepika Padukone کو جیولری اسٹائل ایوارڈ آئی کون ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس سلسلے میں ممبئی میں Retail Jewellery Associationکے تحت ہونے والی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ عطا کیا گیا۔Deepika اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے بعد بے حد خوش تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ زیوارت خواتین کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں اور زیورات ان کے بہترین دوست ہیں۔ اس تقریب میں شوبز اور بالی وڈ کی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.