تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سپر اسٹار ٹام کروز کی پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے عطیات کی اپیل

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز نے سماجی نیٹورکنگ کا سہارہ لیتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھالی کے خاطر عطیات دینے کی ہدایت دی ہے۔ مشن امپوسیبل اسٹار ٹام کروز نے ٹویٹر کے ذریعے پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متاثرہ افراد کو یہ پیغام دیا ہے کہ امریکی قوم ان مشکل اوقات میں ان کے ساتھ ہے۔انہوں نے اپنے فولوئرز کو سیلاب زدگان کی امداد کی ہدایت کرتے ہوئے اس سلسلے مین کام کرنے والی ایک ویب سائ کے بارے میں بھی بتایا ہے اور ساتھ ہی ایس ایم ایس کے ذریعے عطیات دینے کے طریقوں پر بھی تبصرہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.