5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
بھارتی دارالحکومت دہلی میں ڈینگی بخار کے43نئے کیس تشخیص
جنگ نیوز -
نئی دہلی . . . فارن ڈیسک . . . دہلی میں ڈینگی بخار کے 43نئے کیسز سامنے آگئے۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا ‘کے مطابق43نئے کیسز سامنے آنے کے بعد شہرمیں ایسے مریضوں کی تعداد پانچ سوہو گئی ہے۔