5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
مقبوصہ جموں و کشمیر میں ایک دن کے آرام کے بعد پھر کرفیو نافذ
جنگ نیوز -
سری نگر . . . . . . . . مقبوصہ جموں و کشمیر میں ایک دن کے آرام کے بعد ایک بار پھر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔کرفیو صبح چھ بجے سے سری نگر سمیت باٹ مالو، بیمینا، قمر واری، کرالکھنڈ، نواٹا۔ خان یار۔ایم آر گنج، سفاکادال، ریناواری، میسوما، شہید گنج کوتی باغ اور ابی گذر کے علاقے میں لاگایا گیا ہے۔سڑکوں میں سوائے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے علاوہ کوئی اور نظر آرہا ۔حریت رہم،ا سید عل ی شا ہ جیلانی نے منگل کو کشمیر چھوڑوں کے تحت احتجاج کرنے کوکہا اور منگل کو دس روز کا احتجاج کا اعلان کیا تھا۔