تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

اسکواش کی بد تر حالت دیکھ کر اکیڈمی قائم کرنیکا فیصلہ کیا،جان شیر خان

جنگ نیوز -
کراچی…اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش کی بد ترین حالت کو دیکھ کر انھوں نے اکیڈمی قائم کرنیکا فیصلہ کیا ہے،کراچی میں جیو نیوز کے نمائندے جعفر حسین سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اکیڈمی کے قیام کا مقصد پاکستان اسکواش کی اجارہ داری کو ایک مرتبہ پھر سے دنیا میں قائم کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.