تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کترینہ کیف سے مشا بہہ دیسی با ربی ڈول متعارف کروا دی گئیں

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . با لی وڈ کی پر کشش اداکا رہ کترینہ کیف سے متا ثر ہو کر ان سے مشا بہہ دیسی با ربی ڈولز تیا ر کر لی گئیں ہیں۔شلوار قمیض ،سا ڑھی اور روائتی مشرقی زیورات میں ملبوس اس دیسی با ربی ڈول کو اس سا ل کے آخر میں دنیا بھر میں عام فروخت کیلئے پیش کر دیا جا ئے گا۔اس گڑیا کو کترینہ کیف کی پر زور فر ما ئش پر مغربی لبا س کے بجا ئے بھارتی ملبو سات میں تیا ر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.