تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

مدر ٹریسا کا100واں یوم پیدائش، کولکتہ میں خصوصی دعائیہ تقریب

جنگ نیوز -
کولکتہ . . . آج نوبل پرائز عافتہ مدر ٹریسا کا سو واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔اس موقع پر کولکتہ کے مشنیریز اف چیریٹی میں خصوصی ماس منعقد کی گئی۔26 اگست 1910 میں میسوڈونیا میں پیدا ہونے والی مدر ٹریسا نے اپنی تمام عمر کولکتہ کے غریبوں کی خدمت میں نکال دی۔جس پر انہیں 1979 میں نوبل پرائز دیا گیا۔مدر ٹریسا نے 1928 میں لوریٹو اوڈر اف ننز سے منسلک ہوئیں۔ 1946 میں کولکتہ مدر ٹریسا بھارت آئیں اور وہیں پوری زندگی وہیں گذار دی۔وہ 87 سال کی عمر میں 5 ستمبر 1997 کو انتقال کرگئیں۔ کولکتہ میں 26 اگست سے 29 اگست تک مدر ٹریسا کی زندگی اور کام پر مبنی فلم فیسٹول منعقد کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.