تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

ایک پہیئے پر چلنے والی موٹر سائیکل امریکا میں متعارف

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . دو پہیوں پر چلنے و الی مو ٹر سائیکلیں اب اولڈ فیشن بن گئیں کیونکہ اب ایک پہیئے پر چلنے والی موٹر سائیکلیں بھی متعارف کروادی گئی ہیں۔ امریکا کی ایک گاڑی ساز کمپنی نے ایسی دلچسپ ایک پہیے والی موٹر سائیکل تیار کی ہے جس میں الیکٹرک بیٹری نصب ہے۔ بجلی سے چلنے والی یہ منفرد ایک پہئے والی بائیک ایک مرتبہ چارج کرنے پر 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرتے ہوئے 30 میل تک کا سفر طے کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.