5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
متحرک انسانی جسم کے اندا ز میں بنا ئے گئے بجلی کے کھمبے
جنگ نیوز -
نیویارک . . . بجلی کے کھمبے ہر ملک اور ہر شہر میں ہو تے ہیں جو ہرجگہ کم و بیش ایک ہی اندا ز کے نظر آ تے ہیں ۔ لیکن امریکا کے ایک ڈیزا ئنر نے ان میں بھی اختراح پیدا کر دی ہے اور متحرک انسانی جسم کے اندا ز میں بجلی کے کھمبے ڈیزا ئن کیے ہیں ۔ Land of Giants نا می اس پر و جیکٹ کے تحت تیار کیے گئے یہ کھمبے انتہائی دیو قامت انسا نو ں کی ما نند نظر آ تے ہیں ۔ان کھمبوں کو اس اندا ز میں ڈیزا ئن کیا گیا ہے کہ یہ چلتے پھر تے اورپہاڑوں پر چڑھتے ہوئے انسانو ں کی تصویر پیش کر تے ہیں۔