تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

اُون سے بنا ئے گئے منفرد فن پارے

جنگ نیوز -
لندن . . . اُو ن سے سو ئٹر بنے جا ئیں یہ تو معمو ل کی بات ہے لیکن اُون سے آرٹ کے فن پا رے تیا ر کیے جا ئیں تو یہ با ت یقینادلچسپی کا با عث ہو گی۔ یہ تصا ویر کچھ ایسے فن پا روں کی ہیں جنھیں ایک ما ہرآرٹسٹ نے مکمل طور پر اون کی مدد سے بُن کر تیا ر کیا ہے ۔ان فن پا روں کو اس قدر مہا رت سے تیا ر کیا گیا ہے کہ انھیں دیکھ کر ذرا بھی گما ن نہیں ہو تا کہ انھیں اُون سے تخلیق کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.