تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کے ای ایس سی کی امدادی سامان کی نئی کھیپ اندرون سندھ روانہ

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے متاثرین سیلاب کیلئے سترہ ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان کی نئی کھیپ اندرون سندھ روانہ کردی گئی ہے۔ کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق متاثرین کیلئے سترہ ٹرکوں پر مشتمل امدای سامان مونارکی سجاول،ارو سوندھا بھیجا گیاہے ۔امدادی سامان میں آٹا ، چاول ، دالیں ، گھی، دوودھ ، بسکٹ اور دیگر ضروریات زندگی شامل ہے۔ترجمان کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشنپلانٹ کی تنصیب بھی کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.