تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

چین میں مقامی طور پر تیار کردہ آبدوز متعارف کرا دی گئی

جنگ نیوز -
بیجنگ…چین میں ملک میں بنا ئی جا نے والی پہلی آبدوز متعارف کروا دی گئی ۔ چین میں بنا ئی جا نے والی یہ آبدوز ساؤتھ چائینہ سی میں لانچ کی گئی جہاں یہ سمندر کی سطح سے 3.76 کلو میٹر نیچے تک گئی ۔ ساوٴتھ چا ئینہ سمندر کی تہہ میں چینی جھنڈا لگا نے کے لیے ایک ربوٹ کا استعما ل کیا گیا ۔ امریکا ، روس ، فرانس اور جاپان کے بعد چین آبدوز بنا نے والا پانچواں ملک بن گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ آبدوز 3.5 کلو میٹر سے زیادہ گہرائی تک رہ سکتی ہے ۔ یہ آبدوز ٹیسٹ کے لیے 9 گھنٹے تک سمندرکے اندر رہی اور اس کے مختلف فنکشن چیک کیے گئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.