تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

یونان میں پریوں کی طرز پر شاہی خاندان میں شادی کی تقریب

جنگ نیوز -
ایتھنز…پریوں کی کہانیوں جیسی شادیاں اب دیکھنے میں نہیں آتی لیکن یونان کے جزیرے میں ایک شاندار شادی کی تقریب منعقد کی گئی جسے دیکھ کر پریوں کی شادی کا گمان ہوا ۔ یونان کے سابق بادشاہ کے بیٹے کی شادی یونان کے جزیرے Spetses میں کی گئی ، اس جزیرے تک پہنچنے کے لیے دلہن دولہا اور تمام مہمان خصوصی کشتیوں کے ذریعے آئے تھے ، جزیرے کو شاہی انداز میں خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا ، دلہن اور دولہا کو پھولوں سے سجائی گئی بگی میں بیٹھا یا گیا ۔ شادی کے بعد یہ جوڑا لندن میں رہے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.