تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

خوف ناک اور ڈراؤنی ہےئت کے منفرد تکیے

جنگ نیوز -
واشنگٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…اگر آ پ کو اچھی نیند کے لیے خاصے جتن کرنے پڑ تے ہیں تو اس بار اپنا تکیہ بد ل کر دیکھیں شاید ان منفر د اور ڈراؤنے انداز کے تکیو ں پر آ پ کو ڈر کے مارے اچھی نیند آجائے۔امریکی ریاست Connecticutسے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ Sandy Mastroniنے عجیب و غریب اور خوفناک ہیت کے ایسے تکیے مارکیٹ میں متعارف کروائے ہیں جو روایتی تکیوں سے ہٹ کر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.