تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

سوئیڈن،انسانی آنکھ میں مصنوعی قرنیے کی پیوندکار ی کا م یا ب

جنگ نیوز -
اسٹاک ہوم…سینٹرل مانیٹرنگ…سو ئیڈ ن میں انسا نی آ نکھ میں مصنو عی قرنیے(Cornea) کی پیوندکار ی کا پہلا کا میا ب آ پریشن کر لیا گیا ہے ۔ قرنیہ خراب ہو جا نے کے با عث ہر سال سیکڑ و ں افراد بینا ئی سے محرو م ہو جا تے ہیں تاہم اب سا ئنسد ان مصنو عی قرینہ بنا نے میں کام یاب ہو گئے ہیں ۔یہ قرنیہ انسانی ٹشوزاور ان میں مو جو د پرو ٹین کی مددسے لیبا رٹر ی میں بنا یا گیا ہے اور اسے خرا ب ہو جا نے والے قرنیہ کے جگہ لگا دیا جا تاہے۔ واضح رہے کہ قرینہ انسا نی آنکھ کا اہم ترین حصہ اور وہ لینس ہوتاہے جس کے خراب ہو جانے کے صو رت میں صرف نیا قرنیہ لگا کر ہی بینا ئی کی واپسی ممکن ہو تی ہے ۔مصنو عی قر نیے کی اس انقلا بی ایجا د کے بعد اب مریضو ں کو آنکھو ں کے عطیہ کے انتظا ر کی ضرو رت نہیں رہے گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.