5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
ایران : پا لتو جا نو روں او ر ان کی خو راک کے اشتہا ر ات پر پا بندی عائد
جنگ نیوز -
تہران …ایرا نی وزارتِ ثقافت نے پا لتو جا نو روں، ان کی خو راک اور ان سے متعلق ہر قسم کے اشیا ء کے اشتہا ر ات پر پا بندی لگا دی ہے ۔ ایرا ن میں کتو ں کو پا لنے کاشوق تیز ی سے روا ج پا رہا ہے لیکن ایرانی علما ء نے اسلا م کے خلا ف قرار دیا ہے ۔ ایران کے علما ء کاکہنا ہے کہ مغر ب میں لو گ انسانوں سے زیا دہ کتوں کو پیار کر تے ہیں اور مغر ب کی نقا لی کر نے والے افراد کو نقصان اٹھا نا پڑ ے گا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی حکو مت مر دو ں پر جدید مغر بی انداز کے ہیر اسٹائل رکھنے پر بھی پا بندی لگا چکی ہے ۔