تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

امریکا:سمندری طوفان ’ڈینیل‘کیٹیگری4میں داخل،مشرق ساحل کو خطرہ

جنگ نیوز -
میامی…سمندری طوفان Danielle کیٹیگری 4 میں داخل ہو گیا ہے اور برمودا کی جانب بڑھ رہا ہے جس سے امریکا کے مشرقی ساحل کو خطرہ لاحق ہے ۔ سمندری طوفان Danielle کی ہواؤں کی شدت 135 میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جس کے مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔ میامی میں نیشنل hurricane سینٹر کے مطا بق ہفتے کی رات تک اس سمندری طوفان کے برمودا کے مشرقی حصے سے گزرنے کی پیش گو ئی کی گئی ہے لیکن آئندہ کچھ دنوں تک بڑی لہریں اور خطرناک صورتحال برقرار رہے گی ۔ جبکہ آج یہ طوفان امریکا کے مشرقی ساحل میں داخل ہو گا اور اسکی شدت بھی کافی زیادہ ہو گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.