تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

پشاور:دہشت گرد بدستور عمارت میں موجود ہیں، آئی ایس پی آر

جنگ نیوز -
راولپنڈی . . . پشاور میں کینٹ کے علاقے میں امریکن قونصلیٹ کے قریب واقع سرکاری عمارت میں دہشت گرد بدستور موجود ہیں،جبکہ تفتیش کیلئے لائے گئے دہشتگردوں نے2اہلکاروں کویرغمال بنالیا ہے،پاک فوج کے تر جمان میجر جنرل اطہر عباس کے مطابق دہشت گردوں کو پشاور سے گرفتاری کے بعد اسی عمارت میں رکھا گیا تھا۔علاقے کوچاروں طرف سے گھیرے میں لیا جا چکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.