تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

بلوچستان بار کا لاپتہ وکلا کی عدم بازیابی پر احتجاجی شیڈول کا اعلان

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان بار ایسوسی ایشن نے دولاپتہ وکلا منیر میروانی اورزمان مری کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی شیڈول کااعلان کردیا۔بلوچستان بارایسوسی ایشن کے صدربازمحمد کاکڑ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔بازمحمد نے کہاکہ وکلا کی عدم بازیابی کے خلاف آئندہ ہفتے سے صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی کا دو گھنٹے علامتی جبکہ بدھ کو مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.