29 جون 2011
وقت اشاعت: 15:15
مہمندایجنسی :بارودی سرنگ کادھماکا ،سیکورٹی اہلکار جاں بحق
آج نیوز - مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔آج نیوز کے مطابق مہمند ایجنسی میں شوم کڑئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا ۔