تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:38

وسطی کرم ایجنسی: فورسز کی کارروائی، 7 شدت پسند ہلاک

آج نیوز - وسطی کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق کرم ایجنسی کے وسطی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں گولہ باری سے سات شدت پسند مارے گئے۔ فورسز کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ علاقے میں داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.