تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 15:14

بلوچستان:ٹارگٹ کلنگ کیخلاف جماعت اسلامی کادھرنا

آج نیوز - بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور بلوچ عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا۔ کوئٹہ کے میزان چوک پر ملک میں جاری بدامنی، لوڈشیڈنگ، مہنگائی، ڈرون حملوں اور پاکستان میں امریکی مداخلت کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنا جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.