تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:38

حج کرپشن کیس:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحالی کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت

آج نیوز - سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت کل تک ملتوی چیف جسٹس کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہ۔چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے کہحسین اصغر کے آنے میں کتنا وقت درکار ہوگا؟ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث حسین اصغر سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں معلوم کریں وہ کہاں ہیں؟ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی بحالی،سپریم کورٹ کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔سپریم کورٹ نے چوبیس ے .گھنٹے میں سہیل احمد کو بحال نہیں کیا توکل فیصلہ سنا دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.