تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:31

تین نئی وزارتوں کے قلمدان مسلم لیگ ق کے وزراء کے سپرد

آج نیوز - کابینہ ڈویژن نے تین نئی وزارتوں کے قلمدان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تینوں وزارتوں کے قلمدان مسلم لیگ ق کے وزراء کے سپرد کیے گئے ہیں، ریاض حسین پیرزداہ کو وفاقی وزیر برائے پروفیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کا قلمدان دیا گیا جبکہ چوہدری وجاہت حسین کو وزارت برائے انسانی وسائل ترقی کا قلمدان اور اکرم مسیح گل کو وزارت قومی ہم آہنگی ک اقلمدان سونپا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.