تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 0:39

خبیر ایجنسی :دو عسکریت پسندوں گروپوں میں تصادم ،چھ ہلاک

آج نیوز - خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں کے دو گروہوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ کے علاقے مہربان کلے میں عسکریت پسندوں کے دو گروہ میں جھڑپ ہوئی۔ جس میں چھ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے۔ جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.