تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 15:55

کراچی :گلشن معمار کے قریب پولیس مقابلہ ،تین ڈاکو ہلاک

آج نیوز - کراچی میں گلشن معمار کے قریب پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ آج نیوزکے مطابق کراچی میں گلشن معمار کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں تین ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.