تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:12

مانچسٹر یونائیٹڈ نے کمیونٹی شیلڈ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

آج نیوز - انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کراس سٹی رائیول مانچسٹر سٹی کو تین دوسے شکست دے کرکمیونٹی شیلڈ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹریونائیٹڈ نے دو گول کے خسارے میں جانے کے باوجود شاندار فائٹ بیک کیا۔ مانچسٹر سٹی کوپہلے ہاف میں دو گول کی برتری حاصل تھی جسے یونائیٹڈ نے دوسرء ہاف میں برابرکردیا۔ اختتامی لمحات میں سٹی کے ڈیفنس کی غلطی کے باعث نانی نے گیند کوجال میں پہنچاکرمانچسٹریونائیٹڈ کوفتح دلادی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.