تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:34

ون ڈے :انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز نام کرلی

آج نیوز - انگلینڈ نے آسٹریلیا کوتیسر ے ون ڈ ے میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کرپانچ میچوں کی سیریزجیت لی۔ چیسٹر لی میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پربمشکل دوسورنزبنائے۔ ڈوید ہسی نے ستررنزکی اننگز کھیلی جبکہ مائیکل کلارک تینتالیس رنزبناکرنمایاں رہے۔ اسٹوین فن نے چارجبکہ جیمز اینڈرسن اورٹم بریسنن نے دودوکھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ جواب میں انگلینڈ نے ہدف اڑتالیس ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پرحاصل کرلیا۔ جوناتھن ٹارٹ چونسٹھ اور روی بوپارا تینتیس رنز بناکر ناٹ آو۲ٹ رہے۔ ایلیسٹر کک انتیس اور این بیل انہتر رنز بناکرپویلین لوٹے۔ پانچ میچوں کی سیریزانگلش ٹیم نے تین سفر سے جیت لی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.