تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:25

جاپان میں انوکھی ریس کا انعقاد

آج نیوز - جاپان میں سالانہ ٹب ریس کا انعقاد کیا گیا ۔اس انوکھی ریس کا انعقاد دریائے ماٹوکاوا میں کیا گیا جس میں شرکاء نے لکڑی کے ٹب میں بیٹھ کر مقابلے میں حصہ لیا۔مقابلے میں چھ سو کے قریب افراد نے حصہ لیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔مقابلے میں یہ ٹب شرکاء نے چپووں کی مدد سے دریا میں چلائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.