تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 0:58

پشاور :غیر اخلاقی پوسٹرز کیخلاف ایکشن کی ہدایت

آج نیوز - پشاور میں غیر اخلاقی پوسٹرز کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کردی گئی ۔صوبائی محکمہ داخلہ نے عوامی شکایات پر پشاور میں سینیما ہالوں کے باہر لگے پوسٹروں پر غیر اخلاقی تصاویر کے خلاف نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کو ان کے خلا ف ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.