تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:39

ورلڈ :جونیئر اسکواش چیمپیئن:تین پاکستانی کھلاڑی پر ی کوارٹر فائنل میں

آج نیوز - پاکستان کے تین کھلاڑی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ قطر کے شہر دوحہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے ناصر اقبال، حمزہ بخاری اور دانش اطلس نے شاندار کارکردگی پیش کی۔ ناصر اقبال نے ہانگ کانگ کے چیوک ہان تینگ کو گیارہ تین، گیارہ پانچ اور گیارہ ایک سے شکست دی۔ حمزہ بخاری نے انگلینڈ کے رچی فیلوز کو چودہ بارہ، گیارہ چار اور گیارہ نو سے زیر کیا جبکہ دانش اطلس نے برازیل کے جوسیمار سلوا کے خلاف گیارہ چار، گیارہ تین اور گیارہ سات سے کامیابی حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.