تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:48

برازیل :چالیس ہزار پستولیں ضائع کردی گئیں

آج نیوز - برازیل نے ہتھیاروں کے خاتمے کے عالمی دن پر چالیس ہزار پستولیں ضائع کردی گئیں۔ ریو ڈی جنیرو میں تقریب کے دوران ہتھیاروں کو ضائع کیا گیا۔ مہم کا مقصد ملک سے پر تشدد واقعات کا خاتمہ ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق دو ہزار چودہ کے عالمی کپ کی میزبانی سے قبل امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.