تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 19:46

کراچی :حب چوکی کے قریب دھماکا،متعدد زخمی

آج نیوز - حب چوکی کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔پولیس حکام نے دھماکے کی تصدیق کی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.