تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:2

کراچی :مواچھ گوٹھ دھماکا ،سپارکو بس کو نشانہ بنایا گیا

آج نیوز - کراچی کے مضافاتی علاقے مواچھ گوٹھ میں ہونیوالے دھماکے میں سپارکو کی بس کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو پہلے مرشد اسپتال اور پھر سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے، دھماکہ مواچھ گوٹھ نمبرایک کے بس اسٹاپ کے قریب ہوا ، پولیس کا کہنا ہے کہ بم سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے سے بس کا پچھلا حصہ تباہ ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.