تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:5

سپارکو بس بس حملہ ،رحمن ملک کی مذمت

آج نیوز - بس حملہیرداخلہ رحمن ملک نے کراچی میں سپارکو کی بس پر بم حملے کی مذمت کی ہے۔ واقعے کے فوری بعد رحمان ملک نے بس پر بم حملے کا نوٹس لے لیا ۔انہوں نے آئی جی سندھ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔مشیرداخلہ رحمن ملک نے واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتارکرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے باز رہیں۔ حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.