تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:49

پی ایچ ایف : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلے درست قرار

آج نیوز - پی ایچ ایف نے لندن اولمپکس سے پہلے برمنگھم میں قومی ہاکی ٹیم کا دس روزہ تربیتی کیمپ لگانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے ۔وہ برطانیہ روانگی سے پہلے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ پی ایچ ایف کے سلیکٹر ارشد چودھری نے لندن اولمپکس سے پہلے برمنگھم میں قومی ہاکی ٹیم کا دس روزہ تربیتی کیمپ لگانے کے فیصلے کو درست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.