تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:53

ا ی او بی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

آج نیوز - کراچی میں ای او بی آئی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد خالد میاں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں بال بال بچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد خالد میاں جب سبزی منڈی میں واقع ای او بی آئی کے آفس سے گھرجانے کیلئے نکلے تو نامعلوم مسلح افراد نے آفس کے باہر ان پر فائرنگ کردی اورا ن کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔واقعے کی ایف آئی آر مقامی تھانے میں درج کردی گئی ہے اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم ابھی تک ملزمان کا سراغ نہیں لگا یا جاسکا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.