تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:47

آٹو انڈسٹری ڈویولپمنٹ پلان غیرحقیقی قراردیتے ہوئے مسترد

آج نیوز - مقامی آٹو انڈسٹری نے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کا مجوزہ آٹو انڈسٹری ڈویولپمنٹ پلان غیرحقیقی قراردیتے ہوئے مسترد کردیاہے۔ ای ڈی بی نے سترہ جولائی کو آٹو انڈسٹری ڈویولپمنٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں اسٹیک ہولڈرز بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں آٹو سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ پر غور کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق پلاننگ کمیشن اورنیشنل ٹیرف کمیشن بھی انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے آٹو انڈسٹری ڈویولپمنٹ پلان کے حق میں نہیں ہیں۔ جبکہ پارلیمینٹیرینز، ای ڈی بی اور وزارت صنعت کا کہنا ہے کہ تین مقامی کار اسمبلرزنے گٹھ جوڑ کے زریعے نہ صرف گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائی ہیں بلکہ اون منی میں بھی من مانہ اضافہ کیا جارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.