تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 2:19

نگراں سیٹ اپ میں علماء کو پیچھے دھکیلا جارہا ہے ،فضل الرحمان

آج نیوز - مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نگراں سیٹ اپ میں سیکولرقوتوں کوآگے کرکے علماء کوپیچھے دھکیلا جارہا ہے۔ملاکنڈ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نگران سیٹ اپ میں سیکولر قوتوں کو آگے لایا جا رہا ہے اور ایسی صورتحال میں جمعیت علمائے اسلام نگراں سیٹ اپ کی مخالفت کریگی، الیکشن کمشنر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فخرالدین جی ابراہیم کی قابلیت پر اعتراض نہیں ،لیکن زیادہ عمرکی وجہ سے ان کے لیئے شفاف الیکشن کرانا مشکل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.