تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:57

کراچی :مذہبی جماعت کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ

آج نیوز - کراچی میں نمائش چورنگی پرٹارگٹ کلنگ کے خلاف مذہبی جماعت کی احتجاجی ریلی پر پولیس کی فائر نگ و شیلنگ کی ہے، مشتعل مظاہرین نے ایک بس کو آگ لگا دی ہے۔ جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور تاجروں نے دکانیں بھی بند کردی ہیں جبکہ ایم اے جناح روڈ پر بھی شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.