تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:46

بگ بی اور کرینہ فلم ستیا گھر میں ایک ساتھ

آج نیوز - بالی وڈ بیوٹی کرینہ کپور اور بگ بی کئی سال بعد فلم ستیا گھر میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بالی وڈ ڈائریکٹرز ان دونوں بڑے اداکاروں کو ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کر نے کیلئے بے چین تھے لیکن دونوں کے آ ڑے آ رہے تھے ان کے خاندانی رشتے یعنی جونیئر بچن اور کرشمہ کپور۔ کرشمہ کپور نے ابھیشیک بچن سے منگنی کیا توڑی بگ بی نے تو کرینہ کے ساتھ کام کر نے سے ہی انکار کردیا لیکن ڈا ئیریکٹرپراکاش جہا نے یہ کار نا مہ کردکھا یا اوران بڑے اداکاروں کو فلم ستیا گھرمیں ایک ساتھ کام کر نے پر آمادہ کر لیا۔ فلم کی شوٹنگ دسمبرمیں بھو پال میں ہوگی۔ بیبو اوربگ بی آ خری بار ایک ساتھ دوہزارچار میں فلم دیومیں نظر آ ئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.